حکومت مدت پوری کرے گی، سازشی عناصر ہاتھ ملتے رہ جائیں گے ،عثمان بزدار

 حکومت مدت پوری کرے گی، سازشی عناصر ہاتھ ملتے رہ جائیں گے ،عثمان بزدار
 حکومت مدت پوری کرے گی، سازشی عناصر ہاتھ ملتے رہ جائیں گے ،عثمان بزدار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کاکہناہے کہ حکومت مدت پوری کرے گی، سازشی عناصر ہاتھ ملتے رہ جائیں گے ،اپوزیشن کی منفی سیاست کا جواب عوامی خدمت کے ذریعے دیں گے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی طرف گامزن ہے،ایماندار قیادت ہی ملک کو آگے لے کرجا سکتی ہے ،ان کاکہناتھا کہ ترقی کے سفر میں رکاوٹیں ڈالنے والوںں کو کچھ حاصل ہوا نہ ہوگا،ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -