چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی ہندوبرادری کوہولی کی مبارکباد

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی ہندوبرادری کوہولی کی مبارکباد
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی ہندوبرادری کوہولی کی مبارکباد

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے ہولی کے تہوار پر ہندوبرادری کومبارکباددی ہے۔

بلاول بھٹو کا اپنے پیغام میں کہناہے کہ ہولی کاپیغام محبت،امن اوربھائی چارہ ہے،ہولی کاتہواربرائی پراچھائی کی فتح کی علامت ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی کاکہنا ہے کہ ہولی کے پیغام کوفروغ دیناغیرمعمولی اہمیت کی حامل ہے،آئین پاکستان ہندوبرادری سمیت تمام اقلیتوں کے یکساں حقوق کی ضمانت ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -