دیور نے بھابھی کو آگ لگادی

دیور نے بھابھی کو آگ لگادی
دیور نے بھابھی کو آگ لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں دیور نے مبینہ طور پر اپنی بھابھی کو آگ لگادی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فیصل آباد میں دیور نے بھابھی کو مبینہ طور پر گھریلو تنازعے کے باعث آگ لگائی ہے۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کا 90 فیصد سے زائد جسم  آگ کی وجہ سے جھلس گیا ہے  اور اس کی حالت انتہائی نازک ہے۔ متاثرہ خاتون کو الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔