یاسر حسین اور صبورعلی کے بھارتی گانے پر ٹھمکے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

یاسر حسین اور صبورعلی کے بھارتی گانے پر ٹھمکے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
یاسر حسین اور صبورعلی کے بھارتی گانے پر ٹھمکے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکار یاسر حسین اور صبورعلی کے بھارتی گانے  پر ڈانس کی ویڈیو سامنے آئی ہے،جسے صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دونوں کو  بھارتی گانے’ حسن ہے دیوانہ‘ پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاکستا ہے۔صبورعلی کی اس سے قبل بھی ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

مزید :

تفریح -