بیٹے کی فرمائش پر شعیب ملک سپائڈر مین بن گئے، دلچسپ ویڈیو  سامنے آگئی

بیٹے کی فرمائش پر شعیب ملک سپائڈر مین بن گئے، دلچسپ ویڈیو  سامنے آگئی
بیٹے کی فرمائش پر شعیب ملک سپائڈر مین بن گئے، دلچسپ ویڈیو  سامنے آگئی

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اپنے بیٹے  کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

ویڈیو میں شعیب ملک کو سپائڈر مین کا روپ دھارے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے بیٹے اذان ’منی کیپٹن امریکہ‘ بنے ہوئے ہیں۔ویڈیو میں ثانیہ مرزا کی آواز کو بھی سنا جاسکتا ہے جو باپ بیٹے کی دلچسپ فائٹ سے محضوظ ہورہی ہیں۔ویڈیو شعیب ملک کے آفیشل فیس بک پیج پر شیئر کی گئی ہے جس کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور صارفین کی جانب سے اس فائٹ کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔

مزید :

کھیل -