وزیر اعظم نےجلسے کے شرکاء کیلئے پیغام جاری کردیا

وزیر اعظم نےجلسے کے شرکاء کیلئے پیغام جاری کردیا
وزیر اعظم نےجلسے کے شرکاء کیلئے پیغام جاری کردیا
سورس: File

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے شرکاء کیلئے پیغام جاری کردیا۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا " میں آج ملک بھرسےہمارےجلسےمیں شریک ہونےوالےہر فردخصوصاًاپنی خواتین کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےاپنی شرکت سےاسےدارالحکومت کی تاریخ کاسب سےبڑااجتماع بنایا۔میں ان سب کامشکورہوں جوسڑکوں پرپھنسےرہنےکیوجہ سےجلسہ گاہ تک پہنچنےمیں کامیاب نہ ہوسکے۔اس کےساتھ میں تمام منتظمین کابھی شکرگزارہوں۔"

مزید :

قومی -