برائلر گوشت کی قیمت میں مزید3روپے فی کلواضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید3روپے فی کلواضافہ

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 3روپے اضافے سے403روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے278روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

مزید :

کامرس -