شیخوپورہ، شادی میں ہوائی فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے 

شیخوپورہ، شادی میں ہوائی فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے 

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)صدر مریدکے کی حدود ننگل ساہداں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے گھروں میں سوئے ہوئے افراد خوف زدہ ہوگئے دوران ہوائی فائرنگ سے بلال ولد بوٹا اوراعجاز ولد بشیر سکنہ ننگل ساہداں شدید زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے اہلکاروں نے طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال میں دونوں زخمیوں کو طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر ایک زخمی کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے دوسری جانب ڈی پی اوشیخوپورہ فیصل مختار کی جانب سے متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز سے رپورٹ طلب کر لی گئی ۔

 کرنے اورملزمان کی گرفتاریاں کرکے اسلحہ برآمد کرنے کی ہدایات بھی کی گئیں ہیں۔

مزید :

علاقائی -