ون ڈے سیریز، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا فوٹو شوٹ مکمل

ون ڈے سیریز، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا فوٹو شوٹ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ہوٹل میں موج مستیوں کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہوٹل میں اسنوکر کھیلتے رہے جبکہ سوئمنگ پول میں بھی خوب اٹھکیلیاں لگائیں۔ون ڈے سیریز کے لئے مہمان کھلاڑیوں کا فوٹو شوٹ مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جبکہ کپتان ایرن فینچ سمیت پوری ٹیم نے فوٹو شوٹ میں حصہ لیا ہے۔