جماعت اسلامی پی پی 171 کے زیر اہتمام درس قرآن کا خصوصی پروگرام

  جماعت اسلامی پی پی 171 کے زیر اہتمام درس قرآن کا خصوصی پروگرام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار)ما نگا منڈی جماعت اسلامی پی پی 171 کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے سلسلہ میں خصوصی نشست آفاق پبلک سکول عدالت شاہ روڈ چوہنگ درس قرآن کا خصوصی پروگرام ہوا شرکت کرنے والوں میں حافظ محمد یونس صدر جماعت اسلامی بحریہ ٹاؤن، تحریک پاکستان اور جماعت اسلامی پروفیسر ڈاکٹر طاہر مشتاق شامل ہیں۔ اختتامی کلمات غلام حسین بلوچ قیم جماعت اسلامی غربی لاہور نے ادا کیے اور آخر میں دعا اطہر علی پیرزادہ امیر جماعت اسلامی پی پی171 نے کروائی۔

 جس میں پاکستان کی بہتری کے لیے خصوصی کلماتِ ادا کیے گئے اور آخر میں آنے والے مہمانوں کے لیے ریفریش منٹ کا اہتمام بھی کیا گیا۔