الفلاح ہاؤسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس، تمام ممبران کی شرکت

الفلاح ہاؤسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس، تمام ممبران کی شرکت

  

لاہور(سٹی رپورٹر)الفلاح ہاؤسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس ڈی سم کلب لاہور میں صدر عمر ڈوگر کی زیر قیادت منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں ممبران نے شرکت کی۔ صدر عمر ڈوگر نے سوسائٹی کی کارکردگی پر ممبران کو اعتماد میں لیا اور اس دوران اے جی ایم کا ایجنڈا بھاری اکثریت سے منظور کیا گیا۔تمام شرکاء نے صدر عمر ڈوگر اور مینجمنٹ پر بھرپور اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے تمام فیصلے لینے کا اختیار دیا۔صدر عمر ڈوگر نے ممبران کو چار آپشنز بشمور مرجر کے حوالے سے آگاہ کیا جس پر مینجمنٹ کو ایک ماہ میں فیصلے کا مینڈیٹ دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -