عمران خان اب سے کہیں گے ”بلاول مجھے کیوں نکالا“

  عمران خان اب سے کہیں گے ”بلاول مجھے کیوں نکالا“

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آج پیر کے دن سے عمران خان کی طرف سے یہ آوازیں آنا شروع ہو جائیں گی کہ بلاول آپ نے مجھے کیوں نکالا کیونکہ بلاول بھٹو زرداری کی تجویز پر قومی اسمبلی میں جمع ہونے والی عدم اعتماد کی تحریک پر آج پیر سے کاروائی شروع ہو جائے گی جس کے بعد اب بہت جلد عمران خان سب کو یہ کہتے ہوئے سنائی دیں گے کہ بلاول آپ نے مجھے کیوں نکالا۔اس بندے کی پکار اب بنی گالا کی پہاڑیوں سے دور،دور تک سنائی دیں گی اور بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -