وزیر اعظم نے ایک گھنٹہ 52منٹ طویل خطاب کیا
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ امربالمعروف جلسے سے ایک گھنٹہ 52منٹ خطاب کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے 6بج کر56منٹ پر اپنے خطاب کا آغاز کیا اور 8بجکر 48منٹ تک بلا تعطل خطاب کیا۔
طویل خطاب