وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے  پریڈ گراؤنڈ پہنچے، لینڈنگ سے  قبل جلسہ گاہ کا معائنہ کیا

وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے  پریڈ گراؤنڈ پہنچے، لینڈنگ سے  قبل جلسہ گاہ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ امربالمعروف جلسے میں ہیلی کاپٹر پر پہنچے اورلینڈنگ سے پہلے جلسہ گاہ کا معائنہ کیا۔اتوار کووزیراعظم عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے پریڈ گراؤنڈ میں واقع جلسہ گاہ پہنچے۔ وزیراعظم نے ہیلی کاپٹر پر جلسہ گاہ کے اوپر چار چکر لگائے اور لینڈنگ سے پہلے جلسہ گاہ کا معائنہ کیا۔
ہیلی کاپٹر

مزید :

صفحہ آخر -