گلبرگ:پی ٹی آئی کارکنان، وارڈنز میں جھگڑا،سخت جملوں کا تبادلہ

   گلبرگ:پی ٹی آئی کارکنان، وارڈنز میں جھگڑا،سخت جملوں کا تبادلہ

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) گلبرگ مین بلیوارڈ گاڑی روکنے پر پی ٹی آئی کے کارکنان اور وارڈنز کے درمیان جھگڑا،دونوں فریقین کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بتایاگیاہے کہ گلبرگ مین بلیوارڈ میں گاڑی روکنے پر پی ٹی آئی کے کارکنان اور وارڈنز کے درمیان جھگڑا،دونوں فریقین کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہواجس کے بعد دونوں فریقین آگ بگولہ ہو گئے اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔

وارڈنز میں جھگڑا

مزید :

صفحہ آخر -