مریم نواز کا ذاتی گارڈ کنٹینر  کے نیچے آگیا،ہسپتال منتقل

  مریم نواز کا ذاتی گارڈ کنٹینر  کے نیچے آگیا،ہسپتال منتقل

  

گوجرانوالہ (آئی این پی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آکر زخمی ہو گیا۔اطلاعات ہیں کہ گارڈ کا پاں کنٹینر پر لگی خاردار تار میں الجھ کر کنٹینر کے نیچے آیا، زخمی گارڈ کو حمزہ شہباز کی گاڑی میں اسپتال روانہ کیا گیا۔خیال رہے کہ لاہور سے مریم نواز اور حمزہ شہبازکی قیادت میں روانہ ہونے والا ن لیگ کا مہنگائی مکا مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔

گارڈ 

مزید :

صفحہ آخر -