نوشہرہ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  1شخص جاں بحق‘ ملزمان فرار

نوشہرہ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  1شخص جاں بحق‘ ملزمان فرار

  

نوشہرہ (بیورو رپورٹ)نوشہرہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ملزمان موقع واردات  سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ریسکیو نوشہرہ نے ڈیڈ باڈی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا واقعات کے مطابق تحصیل پبی کے علاقے تاروں خیبر میل روڈ کے مقام سے ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو بلٹ انجری کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئے اطلاعات کے مطابق نا معلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق عادل عمر 24 سال سنہ تاروں جبہ  موقع پر ہی جاں بحق ریسکیو 1122 نوشہرہ سے سٹیشن 22 پبی کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو پبی ہسپتال منتقل کیا*

مزید :

علاقائی -