ڈی سی عارف آج کھلی  کچہری سے خطاب کرینگے

      ڈی سی عارف آج کھلی  کچہری سے خطاب کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ عارف آج پیر کے روز ضلعی سیکرٹریٹ میں کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنیں گے،دوپہر 2بجے ہونے والے کھلی کچہری میں سرکاری محکموں کے آفیسران بھی موجود رہیں گے ڈی سی آفس کے ترجمان کے مطابق عوام ”ڈپٹی کمشنر حاضرہے“ میں اپنے مسائل پیش کرسکتے ہیں۔