کورونا سے مزید5افراد جاں بحق 428 مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا سے مزید5افراد جاں بحق 428 مریضوں کی حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 5 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 31 ہزا(بقیہ نمبر36صفحہ10پر)
ر 962 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 310 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 0.96 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ 428 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کورونا