عدم اعتماد کا مقابلہ ٹویٹر پر یا 5 ہزار کرسیوں سے نہیں ہوگا،‘ترجمان  پی پی

عدم اعتماد کا مقابلہ ٹویٹر پر یا 5 ہزار کرسیوں سے نہیں ہوگا،‘ترجمان  پی پی

  

    اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ 5ہزار کرسیوں پر دس لاکھ لوگ دکھا کر سرپرائز دینا چاہتے ہیں ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق ایک بندے کو ہزار دکھانے والے کیمرے منگوائے گئے انہوں نے کہا کہ تحریک تحریک عدم اعتمادکا مقابلہ تحریک عدم(بقیہ نمبر18صفحہ10پر)

 اعتماد کا مقابلہ ٹویٹر پر یا 5 ہزار کرسیوں سے نہیں ہوگا ملک بھر سے مفت ٹرینیں چلا کر بھی 10 ہزار بندے پورے نہیں کرسکے۔ 

پیپلزپارٹی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -