ای پاسپورٹ کا اجرا ء آج سے شروع کرنے کا فیصلہ

  ای پاسپورٹ کا اجرا ء آج سے شروع کرنے کا فیصلہ

  

ملتان(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر آج سے ای پاسپورٹ کا اجرا ء شروع ہو جائے گا جس سے پاکستان نے انٹر نیشنل سول ایوی ایشن کے مقررہ معیار کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا۔ متوقع طو رپر وزیر اعظم عمران خان ای پاسپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ ای پاسپورٹ کی سہولت ابتدائی طور پر سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس رکھنے والوں کو حاصل ہو گی اور بعد میں اس سہولت کو عام لوگوں تک بڑھا یا جائے گا۔ ای پاسپورٹ کے ذریعے لیز ر پرنٹنگ اور مائیکرو چپ ٹیکنالوجی سے ڈیٹا کا تحفظ،نئے سیکورٹی فیچرز،امیگریشن کیلئے ای گیٹکی سہولت اور ائر(بقیہ نمبر2صفحہ10پر)

 پورٹس پر فری ڈیٹا میجنگ ہو گی۔

ای پاسپورٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -