رمضان بازاروں کو عید تک توسیع دینے کافیصلہ، انتظامات مکمل
خانیوال (نمائندہ پاکستان)ڈائریکٹر جنرل انڈسٹری پرائس ویٹس اینڈ میئرز پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق خانیوال سمیت صوبہ بھر میں تما م رمضان بازار29مارچ سے شروع ہوجائینگے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے 29مارچ سے شروع ہونے والے رمضان(بقیہ نمبر12صفحہ10پر)
بازار25رمضان المبارک تک جاری رہے گا ذرائع کے مطابق25رمضان کے بعد ان رمضان بازاروں کو عید بازار میں تبدیل کردیا جائے گا جس کیلئے حکومت نے اقدامات مکمل کر لئے ہیں۔
رمضان بازار