نشتر:کرپشن الزامات، سٹور کیپر معطل

  نشتر:کرپشن الزامات، سٹور کیپر معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال انتظامیہ نے کرپشن سمیت دیگر الزامات پر سٹور کیپر کو معطل کردیا اور چارج شیٹ دے دی ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے نشتر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر امجد چانڈیو نے سٹور کیپر فیض رسول کو کرپشن دیگر الزامات پر معطل کردیا۔اور اسکو چارج(بقیہ نمبر11صفحہ10پر)
 شیٹ بھی دے دی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ فیض رسول کی نوکری پر بھرتی پر شک ہے۔جسکو چیک کرنے کیلئے متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی دعوی ہے کہ فیض رسول سٹور کیپر معطل ہونے کے بعد نشتر ہسپتال کے افسران کی منت سماجت کر رہے ہیں۔تاکہ جنا بخشی کروائی جاسکے
معطل