برائلر گوشت کی مزید اونچی اڑان

برائلر گوشت کی مزید اونچی اڑان

  

ملتان (نیوز رپورٹر)مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے نرخوں میں 50 روپے فی کلو اضافہ سے زندہ برائیلر کی قیمت 310 روپے کی سطح پر آگئی ہے گذشتہ روز برائیلر گوشت کی قیمت 395 روپے جبکہ زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 310 روپے فی کلو رہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -