ویمن یونیورسٹی ملتان میں آج سے تین روزہ کتاب میلہ شروع

ویمن یونیورسٹی ملتان میں آج سے تین روزہ کتاب میلہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(سپیشل رپورٹر) دی ویمن یونیورسٹی ملتان میں تین روزہ کتاب میلے آج سے شروع ہو گا۔ اس میلے میں 13 سے زیادہ پبلشرز مختلف مضامین کی کتابوں (بقیہ نمبر10صفحہ10پر)
کی نمائش کریں گے۔ میلے کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمی قریشی کریں گی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمی قریشی نے کہا کہ میلے اب صرف کتابوں کی نمائش نہیں ہیں۔  کتاب میلے نہ صرف پبلشرز کے لئے بلکہ اساتذہ اور طالبات  کے لیے ایک علم وتحقیق کا اہم فورم ہیں۔
کتاب میلہ