جلسے میں بلاول کی اردو،کانپیں   ٹانگ رہی ہیں کابھی ذکرکیا گیا

 جلسے میں بلاول کی اردو،کانپیں   ٹانگ رہی ہیں کابھی ذکرکیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ کے جلسے امر بالمعروف سے خطاب کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اردو اور کانپیں ٹانگ رہی ہیں کا بھی ذکر کیا۔ عمران خان نے کہا کہ مریم بی بی نے کبھی ایک گھنٹے کام نہیں کیا، کانپیں ٹانگ رہی ہیں والاجو 14سال میں اردو نہیں سیکھ سکا وہ کہتے ہیں کہ ہم نے لیڈر بننا ہے۔ آصف زرداری اسے تھوڑا بڑا تو ہونے دینا تھا۔
کانپیں 

مزید :

صفحہ اول -