انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 62 پیسے ہواہے جس کے بعد ڈالر 182.40 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔