سائنسدان انسانوں کی عمر کو 150 سال تک لے جانے کیلئے کوشاں

سائنسدان انسانوں کی عمر کو 150 سال تک لے جانے کیلئے کوشاں
سائنسدان انسانوں کی عمر کو 150 سال تک لے جانے کیلئے کوشاں

  

نیویارک (طاہر محمود چوہدری سے) ایک  حالیہ تحقیق کے مطابق  انسان 150 سال کی عمر تک زندہ رہ سکتا ہے جس کیلئے سائنسدان  ایسا ممکن بنانے کیلئے  اس  پر کام کر رہے ہیں ۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے باصلاحیت افراد، بائیو ہیکرز سمیت متعلقہ افراد ایسے طریقے تلاش کر رہے ہیں جو انسانی عمر کو 150 سال تک لے جانے کے ساتھ ساتھ کوویڈ  کے توڑ میں مصروف ہیں ۔   اگرچہ  122 سال سے زیادہ عمر پانے  والے کسی شخص کا کوئی تصدیق شدہ کیس دستیاب نہیں ہے ، دنیا میں اس وقت طویل العمر شخص بھی  119 سال کی عمر کو پہنچنے والا ہے ۔ جیرو  ایل کے محققین کہتے ہیں کہ85 سال کی عمر تک کے 70 ہزار افراد کا تجزیہ کیا گیا ، ان میں بیماری سے لڑنے کی صلاحیت ، دل کی حالت   بتاتی ہے کہ انسانی زندگی کی حد 100 سے 150 سال کے درمیان ہے ۔

مزید :

تعلیم و صحت -