ایمن خان کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

ایمن خان کی نئی تصاویر سامنے آگئیں
 ایمن خان کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

  

کراچی (آئی پی ایس )پاکستان کی نامور اداکارہ ایمن خان کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، تصاویر میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔ اس سے قبل ادکارہ ایمن خان نے اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں ۔

مزید :

تفریح -