اونلی فینز ماڈل نے کھلے عام کپڑے اتار دیئے ،دیکھنے والے بھی شرمسار

اونلی فینز ماڈل نے کھلے عام کپڑے اتار دیئے ،دیکھنے والے بھی شرمسار
اونلی فینز ماڈل نے کھلے عام کپڑے اتار دیئے ،دیکھنے والے بھی شرمسار
سورس: Instagram/novaaajewels

  

ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ میں ایک ’اونلی فینز‘ ماڈل نے گزشتہ دنوں کھلے عام ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ لوگ آنکھوں پر ہاتھ رکھنے پر مجبور ہو گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق26سالہ نووا جیولز نامی یہ ماڈل ’اونلی فینز‘ پر اپنی قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی اور ان کے عوض رقم کماتی ہے۔وہ گزشتہ دنوں ایک عوامی جگہ پر برہنہ فوٹوشوٹ کے لیے کپڑے اتارکر مکمل برہنہ ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق نووا اپنے اونلی فینز پیج کے علاوہ ایک کیم گرل بھی ہے اور برہنہ و نیم برہنہ ماڈلنگ بھی کرتی ہے۔ وہ اس شرمناک ماڈلنگ کا 100پاﺅنڈ فی 30سیکنڈ معاوضہ لیتی ہے۔ ڈیلی سٹار کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے نووا کا کہنا تھا کہ ”مجھے نیچر بہت پسند ہے اور میرا دل چاہتا ہے کہ میں قدرتی ماحول میں اپنے قدرتی لباس(برہنہ جسم)کے ساتھ رہوں۔“

مزید :

تفریح -