2 بہنوں کی مبینہ گمشدگی کا معمہ حل، دونوں کہاں پر ہیں؟ پولیس نے سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کر دی 

2 بہنوں کی مبینہ گمشدگی کا معمہ حل، دونوں کہاں پر ہیں؟ پولیس نے سندھ ہائیکورٹ ...
2 بہنوں کی مبینہ گمشدگی کا معمہ حل، دونوں کہاں پر ہیں؟ پولیس نے سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کر دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائیکورٹ نے 2بہنوں کی مبینہ گمشدگی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کو فیملی کورٹ سے رجوع کر نے کا حکم دیدیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں 2بہنوں کی مبینہ گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی. پولیس حکام نے بتایا کہ دونوں بہنوں نے سکھر میں شادی کر لی ہے اور دونوں لڑکیوں کے پاس نکاح نامے بھی موجود ہیں۔ عدالت نے درخواست گزار کو فیملی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔