اسلام آباد ہائیکورٹ: پولیس کو اعظم سواتی کی گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ: پولیس کو اعظم سواتی کی گرفتاری سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ: پولیس کو اعظم سواتی کی گرفتاری سے روک دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرنے سے پولیس کو روک دیا۔

 نجی ٹٰی وی ڈان نیوز کے مطابق اعظم سواتی نے اسلام آباد میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست دی جس پر عدالت نے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ 

عدالت نے پولیس کو احکامات جاری کئے کہ پی ٹی آئی رہنما کو آئندہ سماعت تک  گرفتار نہ کیا جائے۔

مزید :

قومی -