وزیر قانون کا انتخابات کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

وزیر قانون کا انتخابات کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ
وزیر قانون کا انتخابات کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے انتخابات کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیر قانون نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ موجودہ بینچ سے استدعا ہے کہ فل کورٹ تشکیل دیا جائے، کل دو ججز کا اختلافی فیصلہ آیا جس کے مطابق چار تین کی نسبت سے درخواستیں مسترد ہوئیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ ادارے کی تکریم کیلئے فل کورٹ کا قیام ضروری ہے۔  

مزید :

قومی -