قومی کرکٹر حارث رﺅف اسلام آباد پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث رﺅف کو اسلام آباد پولیس کا خیرسگالی سفیر بنا دیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان کا کہناتھا کہ حارث رﺅف کو اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی کے اعزازی رینک لگائے گئے ،آئی جی اسلام آبادڈاکٹر اکبر ناصر خان نے حارث رﺅف کو اعزازی رینک لگائے ۔