کرم ایجنسی میں مسافر کوچ پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

کرم ایجنسی میں مسافر کوچ پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق
کرم ایجنسی میں مسافر کوچ پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرم ایجنسی(ماینٹرنگ ڈیسک)لوئر کرم ایجنسی کے علاقے چارخیل میں مسلح شدت پسندوں کی مسافر کوچ پر فائرنگ سے تین افراد ہلاک اوردو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق مسافر پارہ چنارسے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر چارخیل کے علاقے میں نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ویگن میں خواتین اوربچوں سمیت بیس افراد سوار تھے۔حملہ آور فائرنگ کے بعد فرارہوگئے ہیں۔

مزید :

کرّم -