کوئٹہ سے تین بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ سے تین بوری بند لاشیں برآمد
کوئٹہ سے تین بوری بند لاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نواحی علاقے شالکو ٹ کے علاقے سے تین افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں لاشوں کو بولان میڈیکل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کو گلا دبا کر مارا گیا ہے تاہم ابتدائی طورپر شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس نے نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

کوئٹہ -