ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں چار سے پانچ روپے اضافہ کردیاگیاہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیداوار آٹھ سو ٹن یومیہ تک محدود کرنے کے بعد مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں ساڑھے چار روپے سے پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیاہے جس کا اطلاق آج ہی سے ہوگیاہے۔

مزید : بزنس