افراتفری نہیں انجوائے، لیڈی گاگاکا انڈونیشیا میں کنسرٹ منسوخ

افراتفری نہیں انجوائے، لیڈی گاگاکا انڈونیشیا میں کنسرٹ منسوخ
افراتفری نہیں انجوائے، لیڈی گاگاکا انڈونیشیا میں کنسرٹ منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پوپ سٹار لیڈی گاگانے انڈونیشیا میں دھمکیوں کے بعد شو منسوخ کر دیا ہے۔ اس کا باقاعدہ اعلان انہوں نے ٹویٹر پرکیا ہے جس میں اپنے مداحوں سے معزرت کی گئی ہے اورکہا گیا ہے کہ وہ لوگوں کو محفوظ کرنے کی خواہاں ہیں۔ افراتفری پیدا ہونے کا باعث نہیں بننا چاہتیں۔لیڈی گاگاکو انڈونیشیاکے کچھ مسلم گروپوں نے خبردار کیا تھا کہ ایک مسلم ملک میں ان کے شو کے نتائج خطرناک ہوسکتے ہیں۔

مزید :

تفریح -