اتر پردش اسمبلی میں گورنر کی تقریر پر ہنگامہ

اتر پردش اسمبلی میں گورنر کی تقریر پر ہنگامہ
اتر پردش اسمبلی میں گورنر کی تقریر پر ہنگامہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش کی اسمبلی میں گورنر کے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی سے ماحول خراب ہو گیا، بھارت میں یٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج جاری ہے اوراسی دوران گورنر نے ریاستی اسمبلی سے خطاب کیاجو ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔

مزید : بین الاقوامی