بھارتی آکاش میزائل کے مزید تجربات

بھارتی آکاش میزائل کے مزید تجربات
بھارتی آکاش میزائل کے مزید تجربات

  

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے میزایل تجربات دہرائے ہیں ۔ بھارتی میڈیا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت نے آکاش میزائل کے مزید دو تجربات کئے ہیں تاہم ابھی ان کی کامیابی یا ناکامی کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔

مزید : بین الاقوامی