فوزیہ وہاب کی طبعیت سنبھل گئی

فوزیہ وہاب کی طبعیت سنبھل گئی
فوزیہ وہاب کی طبعیت سنبھل گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ءفوزیہ وہاب کی حالت سنبھل گئی ہے ۔ ان کے بیٹے نے بتایا ہے کہ کل کے مقابلے میں آج طبیعت بہتر ہوئی ہے تاہم وہ بدستور آئی سی یو میں ہیں ۔ مرتضیٰ وہا ب نے بتایا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ڈاکٹر مزید سرجری بھی کرسکتے ہیں۔

مزید : قومی