پاک بھارت سیریز، جلد بریکنگ نیوزملے گی: ذکااشرف

پاک بھارت سیریز، جلد بریکنگ نیوزملے گی: ذکااشرف
پاک بھارت سیریز، جلد بریکنگ نیوزملے گی: ذکااشرف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکااشرف نے کہاہے کہ بہت جلد آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت کی بریکنگ نیوز ملے گی ۔بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں ذکاءاشرف کاکہناتھاکہ پاکستان میں ہر کوئی پاک بھارت سیریز کا منتظر ہے جس کے لیے کاوشیں جاری ہیں جبکہ وہ قومی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے پر بھی تیار ہیں ۔اُنہوں نے کہاکہ آسٹریلیا پاکستان سیزیزمتحدہ عرب امارات، ملائیشیاءیا بھارت میں کرانے کا سوچ رہے ہیں۔چیئرمین پی سی بی نے چیمئن لیگ میںپاکستانی ٹیم کو موقع ملنا خوش آئندقراردیاہے۔

مزید : کھیل /Breaking News