کراچی میں پولیس کی کارروائی ، قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک کالونی کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیاہے۔پولیس کے مطابق ملزم چار پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث تھاجس کے قبضے سے تین پستول اور گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔