اکبربگٹی قتل کیس، جام یوسف کی درخواست ضمانت منظور

اکبربگٹی قتل کیس، جام یوسف کی درخواست ضمانت منظور
اکبربگٹی قتل کیس، جام یوسف کی درخواست ضمانت منظور

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اکبر بگٹی قتل کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام یوسف کی قبل ازگرفتاری ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ جام یوسف کی طر ف سے گرفتاری سے قبل ضمانت کی درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جسے عدالت نے نچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلیاہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیاہے کہ جام یوسف کے وطن پہنچنے کے دس روز تک اُنہیں گرفتار نہ کیاجائے تاہم درخواست گزار کو تفتیش میں تعاون کرنے کا پابندکیاگیاہے۔

مزید : کراچی /Breaking News