چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی، حکومت نے مسلم لیگ ن کے بھیجے گئے نام مسترد کردیئے

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی، حکومت نے مسلم لیگ ن کے بھیجے گئے نام مسترد ...
چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی، حکومت نے مسلم لیگ ن کے بھیجے گئے نام مسترد کردیئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر کے لیے بھیجے گئے تین نام مستردکردیئے ہیں ۔نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر چودھری فواد نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی طر ف سے چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے پر تعیناتی کے لیے بھیجے گئے تینوں نام مناسب نہیں اور نہ ہی اُن کا ماضی کوئی اتناشاندار ہے۔مسلم لیگ ن نے چیف الیکشن کمیشن کی تقرری کے لیے جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم ، ناصراسلم زیدی اور جسٹس شاکراللہ جان کے نام بھجوائے تھے۔

مزید : لاہور /Breaking News