بلوچستان کی جیلوں میں راشن کی فراہمی معطل

بلوچستان کی جیلوں میں راشن کی فراہمی معطل
بلوچستان کی جیلوں میں راشن کی فراہمی معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت سمیت تربت ،حب اورگڈانی کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے راشن کی فراہمی روک دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹھیکیداروں کو عدم ادائیگی پر راشن کی فراہمی بند کی گئی ہے۔

مزید :

کوئٹہ -Breaking News -