ڈرون طیارے گرانے کیلئے صرف ہمت چاہیے،باقی سب موجود ہے: ڈاکٹر عبدالقدیر

ڈرون طیارے گرانے کیلئے صرف ہمت چاہیے،باقی سب موجود ہے: ڈاکٹر عبدالقدیر
ڈرون طیارے گرانے کیلئے صرف ہمت چاہیے،باقی سب موجود ہے: ڈاکٹر عبدالقدیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایٹمی سائنسدان داکٹر عبدالقدیر نے کہاہے کہ پاکستان کے پاس 15سال سے ڈرون طیارے گرانے کی صلاحیت موجود ہے مگر ہمت چاہیے۔یوم تکبیر کے حوالے سے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہاکہ ہمیں گالیاں دی جارہی ہیں، ڈرون حملے ہورہے ہیں جبکہ پاکستان نے 15سال قبل شولڈر پاورمیزائل تیارکرلیے تھے جن کی مدد سے ڈرون طیاروں کو گرایاجاسکتاہے لیکن اُس کے لیے صرف ہمت چاہیے۔اُنہوں نے کہاکہ ڈرون حملے اور سرحدوں کی خلاف ورزی ہورہی ہے لیکن اُن کو روکنے کے لیے کچھ نہیں کیاجاتا۔

مزید :

کراچی -