ڈالر تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا
ڈالر تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بنک میں تیس پیسے اضافے کے ساتھ ڈالرکی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق انٹر بنک میں تیس پیسے اضافے کے ساتھ 92.25روپے کی سطح پر کاروبار بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 93.60روپے رہی۔

مزید : بزنس