اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، قومی ٹیم شکست کھاگئی

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، قومی ٹیم شکست کھاگئی
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، قومی ٹیم شکست کھاگئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ایپوہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں جنوبی کوریانے پاکستان کو چارصفر سے شکست دے دی۔پہلے ہاف میں کورین ٹیم کو ایک گول کی سبقت حاصل تھی اور دوسرے ہاف میں پاکستان کو کئی مواقع ملے لیکن کوئی گول بنانے میں ناکامی ہوئی۔دوسرے ہاف میں کورین ٹیم نے مزید تین گول کرکے میچ اپنے نام کرلیااور اِس طرح قومی ٹیم کے مقدرمیں مسلسل دوسری شکست آئی۔

مزید : کھیل