سیف اورکرینہ سولہ اکتوبر کو شادی کریں گے

سیف اورکرینہ سولہ اکتوبر کو شادی کریں گے
سیف اورکرینہ سولہ اکتوبر کو شادی کریں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی(ماینٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ سٹارزکرینہ کپور اورسیف علی خان نے اسی سال اکتوبر کی سولہ تاریخ کو شادی کرنے کافیصلہ کر لیاہے۔ کرینہ اور سیف کی شادی کے بارے میں پہلے بھی ایسی باتیں سامنے آتی رہی ہیںمگر بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ یہ تاریخ حتمی ہے۔ آج کل بالی وڈ کی یہ خوبصورت جوڑی ترکی میں فلم ”ریس ٹو“ کی شوٹنگ میں مصروف ہے۔ شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کرینہ کپور کا کہناتھا کہ وہ شادی کے بعد تو کیا مرتے دم تک فلموں میں کام کرتی رہیں گی۔

مزید : تفریح